آن لائن قرآن ٹیوٹر - گھر بیٹھے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں
اگر آپ اپنے بچوں کے لیے اعلیٰ معیار کی دینی تعلیم اور قرآن پاک کی صحیح تعلیم چاہتے ہیں، تو ہم آپ کے لیے بہترین حل پیش کرتے ہیں۔ ہمارے تجربہ کار اور محنتی اساتذہ آپ کے بچوں کو حفظ قرآن، ناظرہ،
تجوید اور ترتیل کی مکمل تعلیم دیتے ہیں۔ ہم آن لائن کلاسز کے ذریعے پوری دنیا میں قرآن کی تعلیم فراہم کرتے ہیں۔ آپ کی سہولت کے لیے مرد و خواتین اساتذہ دستیاب ہیں، اور طالب علم کی عمر اور سیکھنے کی
صلاحیت کے مطابق انفرادی توجہ دی جاتی ہے۔ہمارے خدمات میں شامل ہیں: آن لائن قرآن کلاسیز، تجوید و تلفظ کی تربیت، حفظ القرآن پروگرام، بنیادی اسلامی تعلیمات، اور روزمرہ کی مسنون دعائیں۔
Online Quran Tutor - Learn Quran From Home with Qualified Teachers
We provide high-quality Islamic education and proper Quran teaching for your children through our experienced and qualified tutors. Our qualified teachers offer
complete training in Quran Hifz, Nazra, Tajweed, and Tarteel through structured online classes.
Our online Quran classes are available worldwide, with male and female tutors to accommodate your preferences. We provide individual attention tailored to each
student’s age and learning ability, ensuring effective and enjoyable learning.
*Our services include:* Online Quran classes, Tajweed and pronunciation training, Hifz program, basic Islamic teachings, and daily Masnoon Duas.